بلومبرگ کے مطابق سرفہرست 5 امیر ترین افراد
بلومبرگ نے اگست 2024 میں دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں عالمی کاروبار پر غلبہ پانے والے ٹائٹنز کو دکھایا گیا ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ اس باوقار درجہ بندی پر کون بیٹھا ہے۔
ان ٹیل - ٹیکنالوجی کی دُنیا کا لوکو موٹیو ٹیکنالوجی کی دُنیا کا ایک بڑا نام برقیات اور ہارڈ وئیر کی مارکیٹ سے متعلق کمپنیوں میں سرفہرست ہے - معیشت دانوں مطابق سال 2021 میں اس سیکٹر میں 5 فیصد اضافہ کی توقع ہے - گزشتہ سال مائیکرؤ پراسیسر بنانے والی اس کمپنی کے حصص میں 20 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی تھی کیونکہ ایپل کی جانب سے ان ٹیل پراسیسر کا استعمال موقوف کر دیا گیا تھا کمپنی کی ترقی کا ذیادہ تر انحصار اس کے لیڈرز پر ہے - لہذا ماہرین کا یہ خیال ہے کہ کمپنی کے نئے سی ای او پیٹرک جلسنگر اس ٹیکنالوجی کی کمپنی میں ایک نئی روح پھونکیں گے - جلسنگر ایک عوامی شخصیت ، ایک انفرادی نشونمو کے اُستاد اور 486 پراسیسرز کو بنانے والے ماہر ہیں - انہوں کے لوگوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ کمپنی کی پستی کو بھول جائیں اور ان ٹیل کو لاثانی بلندیوں پر لے جانے میں مدد کی ہے - ابتدائی پیشن گوئی کے مطابق سال 2021 میں کے اختتام تک ان ٹیل کے شئیرز میں 16 فیصد کے اضافہ کے اس کی قیمت 67 ڈالر فی شئیرر ہو جائے گی
الیگرو مائیکرؤ سسٹمز - نچ مارکیٹ لیڈر سال 2021 آئی ٹی کے شعبہ سے منسلک چھوٹے لیکن کامیاب کاروبار کے لئے بہترین ثابت ہوگا - یہ کمپنیوں کی مصنوعات کی خاصی طلب موجود ہے - الیگرو مائیکرؤ سسٹمز میگنیٹک سینسرز کے لئے مائیکرؤ چپس بنانے والی ایک بین الاقوامی کمپنی ہے - سالانہ بنیادوں پر یہ خود کار ڈائیورئنگ کے لئے کاروں ، کولنگ سسٹم اور خود کار مصنوعات کے لئے 100 ملین سے ذائد ڈیوائسز تیار کرتی ہے - اکتوبر 2020 کہ جب الیگرو مائیکرؤ سسٹمز ایک پبلک کمپنی بنی تو اور اس کے شئیرز نے 12 سے 14 ڈالرز کی رینج میں تجارت کی تھی - اس کے بعد قیمت 29.4 ڈالر فی شئیر ہوگئی تھی - ایک سال کے دوران الیگرو مائیکرؤ سسٹمز میں 20 سے 35.3 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - دراصل صرف معیار پر پورا اُترنے والے سرمایہ کار ہی اس کمپنی کے شئیرز خرید سکتے ہیں - فی الوقت مارکیٹ میں اس کا حصہ یعنی مارکیٹ کیپیٹل 5.6 بلین ڈالرز کا ہے
ٹی موبائل - وارن بوفٹ کی پسند ٹی موبائل ایک یورپی موبائل ساز کمپنی ہے اور یہ بھی سرمایہ کاروں کو اپنی جانب راغب کئے ہوئے ہے - اس صنعت کے بی 2 بی سیگمنٹ کے حوالے سے 5 جی ٹیکنالوجی کا تعارف ایک بہت بڑا محرک ہے - خصوصی طور پر ٹی موبائل اس صنعت میں سرفہرست ہے گزشتہ سال ستمبر میں وارن بوفٹ کی بریکشائر ہاتھ وے نے اس کمپنی میں دلچسپی کو ظاہر کیا تھا - اس نے ٹی موبائل میں بلین ڈالرز کے ایک تہائی کے برابر سرمایہ کاری کی ہے - وارن بوفٹ کے مطابق طویل مُدتی سرمایہ کاری کے لئے بی 2 بی سیکٹر خاصی اہمیت کا حامل ہے - اس سال کے دوران ٹی موبائل کے شئیرز کی قیمت میں 56 فیصد کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جب کہ مارکیٹ کیپیٹل میں 153 بلین ڈالرز تک اضافہ دیکھا گیا ہے - ماہرین کے مطابق سال 2021 کے اختتام تک ٹی موبائل کے شئیرر کی قیمت 160 ڈآلر تک پہنچ سکتی ہے جس کا مطلب 30 فیصد کا اضافہ ہے
سیلز فورس - ایک سرفہرست انٹرپرائس سافٹ وئیز گراٹنر تجزیہ کار کے مطابق سال 2021 میں انٹر پرائس سافٹ وئیر سیکٹر ایک تیز رفتار بہتری کرے گا - اُن کو یہ توقع ہے کہ اگلے دو سالوں کے لئے کلاؤڈ سروسز میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کا آضافہ ملے گا - سیلز فورس ایک بہترین کمپنی ہے ک کہ کلاؤڈ ٹیکنالوجی مارکیٹ میں کام کر رہی ہے -ایک سال میں اس کے شئیرز میں 24 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - اس کی قیمت میں اضافہ تب دیکھا گیا تھا کہ جب سیلز فورس کو گزشتہ اگست میں ڈاؤجونر صنعتی اوسط میں داخل کیا گیا تھا - فی الوقت اس کی مارکیٹ کیپیلائزیشن 206 بلین ڈالرز کی ہے - ماہرین کے مطابق سال 2021 میں اس کے شئیرز میں 28 فیصد کا اضافہ ملنے سے قیمت 287 ڈالرز ہو جائے گی
فورٹی نیٹ ایک سرکردہ سائیر سیکیورٹی کمپنی
کلاؤڈ سروسز کی مقبولیت اور آن لائن لین دین معاملات کا بڑھتا ہوا استعمال واضح سائبر حملوں کو بھی دعوت دیتا ہے - لہذا اس سال سائبر حملوں میں 11 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - گوبل مارکیٹ ان سائٹس کی پیشن گوئی کے مطابق سال 2024 میں عالمی سائبر سیکیورٹی مرکیٹ 300 بلین ڈالرز کی آمدن حاصل کرے گی - فورٹی نٹ کے مطابق ایک امریکی ملٹی نیشنل کمپنی اس سیکٹر کی ایک اہم ترین کمپنی ہے - اس نے سائبر سیکورٹی سافٹ تشکیل دیا ہے اور اس شعبہ میں اپنی خدمات پیش کی ہیں - اس سال فورٹی نیٹ کے شئیرز میں 27 فیصد کا اضافہ ملا ہے اور اس کی قیمت 146 ڈالر فی شئیر ہوگئی ہے کمپنی کی آمدن 2.6 بلین ڈالرز تک بڑھی ہے جب کہ مارکیٹ کیپٹی لائزیشن 23.7 بلین ڈالرز تک پہنچ گئی ہے ماہرین کے مطابق سال 2021 میں فورٹی نیٹ کے شئیرز میں 14 فیصد اضافہ سے اس کی قیمت 170 ڈالر فی شئیر ہو جائے گی - دراصل کمپنی نے سافٹ وئیر کو استعمال میں لاتے ہوئے ایک وائیڈ ایریا نیٹ ورک (ایس ڈی وین) کو اپنی فائیروالز میں شامل کیا ہے
بلومبرگ نے اگست 2024 میں دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں عالمی کاروبار پر غلبہ پانے والے ٹائٹنز کو دکھایا گیا ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ اس باوقار درجہ بندی پر کون بیٹھا ہے۔