empty

پی اے ایم ایم سسٹم سے نفع حاصل کرنے کے لئے آپ کو کچھ درجات کو عبور کرنا ہو گا۔

1

سسٹم میں بطور شراکت دار اندراج

2

اس پی اے ایم ایم تاجر کا اکاؤنٹ کے جس کو آ پ اپنی طرف متوجہ کرنا ہے۔آپ کو ایک آپشن ’ ایجنٹ بنیں کا انتحاب‘ کرنا ہو گا۔جو کہ موجود ہے مانیٹرنگ بورڈ کے صفحہ پر پی اے ایم ایم سسٹم سیکشن جو کہ کلائنٹ کیبنٹ میں ہے۔. یہ سہولت اس پی اے ایم ایم اکاؤنٹ کے جس کا آپ انتحاب کریں گے اس میں ایکٹو ہو نا چاھیے۔

3

اندراج کے فورا بعد آپ ایک ذیلی لنک حاصل کریں گے کہ جہاں آپ پی اے ایم ایم ۔تاجر کا انتحاب کریں گے۔آپ اس کو ایک تاجر کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں

4

سرمایہ کار بھی اس ذیلی لنک کو ہی استعمال کرتے ہو ئے سرمایہ کاری کا فیصلہ کرئے گا۔

5

سرمایہ کار بھی اس ذیلی لنک کو ہی استعمال کرتے ہو ئے سرمایہ کاری کا فیصلہ کرئے گا۔

v ایک نئے اکاؤنٹ کے لئے بطور پی اے ایم ایم شراکت دار کیلئے اور اس کے لئے آپ ایک آپشن کا انتحاب کرنا ہو گا۔


نفع کے حصول کی ایک مثال

پی اے ایم ایم تاجر 111111 کے پی اے ایم ایم شراکت دار کے لئے 50% نفع متعین کیا اور اس کا اپنا نفع 40% ہے۔ آپ کا اندراج اس سسٹم میں بطور شراکت دار ہو ا ہے اور اس اکاؤنٹ 111111 میں دو سرمایہ کار شامل ہیں ذیلی لنک اور وڈجٹ کے ذریعے۔

پہلا پی اے ایم ایم سرمایہ کا ر نے 1000ڈالر منتقل کئے اور دوسرے نے 2000 ڈالر کئے۔
سرمایہ کار کی رقم کا نقصان ہو رہا ہے تو اور اس کی رقم نکلوانے کی بعد آپ نقصان برداشت نہیں کریں گے۔
دوسرے سرمایہ کا ر کو نفع ہو ا اور اگر وہ رقم نکلواتا ہے تو سسٹم خود بہ خود تاجر کے اکاؤنٹ میں اس کا حصہ منتقل کرئے گا۔جو کہ 1000 کا 40% یعنی 400 ڈالر ہو گا اور ساتھ ہی ساتھ آپ اس ڈیویڈنڈ کا 50% یعنی 200 ڈالر بھی حاصل کریں گے۔یہ تمام لین دین خود کا ر طرز پر ہو گا۔

بطور شراکت دار پی اے ایم ایم پروگرام میں اندراج کے آپ پر اے ایم ایم تاجر کے اکاؤنٹ سے نفع حاصل کر سکتے ہیں اور اگر کو ئی سرمایہ کا ر کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور وہ تجارت شروع کرتا ہے تو آپ کونفع ملنا شروع ہو جائے گا۔


پی اے ایم ایم شراکت دار کے شماریات

اس سسٹم میں بطور شراکت دار اندراج کے آپ انسٹا فاریکس کے شراکت دار ی کیبنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور تازہ ترین شماریات پر مبنی ہو تا ہے۔پی اے ایم ایم شماریات جو کے بائیں مینیو میں موجود ہو تاہے وہا ں سے پی اے ایم ایم شماریات کے لنک سے یہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.