empty

انسٹا فاریکس میں لائیو تجارتی اکاونٹ کس طرح کھولیں ؟

بروکیج کمپنی میں کھولا جانے والا لائیو یعنی اصل تجارتی اکاونٹ فاریکس تجارت کے لئے رقم جمع کروانے کا متقاضی ہے - اکاونٹ کھولنے سے جو بات لازم آتی ہے وہ اس میں رقم جمع کروانا ہے کہ جس کی مدد سے فاریکس مارکیٹ میں خرید و فروخت پر مشتعمل تجارت کی جاتی ہے

فاریکس میں اکاونٹ کا اندراج صرف چند منٹ لیتا ہے اور آپ کو فاریکس مارکیٹ میں تجارت کرنے کے قابل کرتا ہے - اندراج کے بعد آپ کو خوش آمدید بونس 30% آپ کی رقم کے تناسب سے ملے گا آپ اس بونس سے فنانشل انسٹرومنٹ میں تجارت کرنے کے ساتھ ساتھ فاریکس پراجیکٹس میں سرمایہ کاری بھی کرسکتے ہیں

آپ کو اکاونٹ کھولنے کے لئے کیا کرنا ہوگا ؟

  • پبلک آفر ایگریمنٹ کو قبول کریں اس کو قبول کرنے کے لئے اس پر دستخط کی ضرورت نہیں ہے اور اس کی قانونی حیثیت ایک کاغدی دستاویز کی ہے
  • رجیسٹریشن فارم مکمل کریں {جو کہ ذیادہ وقت نہیں لے گا} تمام معلومات مکمل کرنے پر آپ کو معلومات پر مشتعمل ایک ای میل موصول ہوجائے گی
    • آپ کا تجارتی اکاونٹ نمبر {لاگ ان} اور پاس ورڈ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ آپ کلائنٹ کیبنٹ میں لاگ رسائی حاصل کرسکیں اس کے علاوہ یہ تجارت کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں تجارتی پلیٹ فارم;
    • فون پاس ورڈ {کی ورڈ} اس وقت استعمال ہوتا ہے کہ آپ انسٹا فاریکس کے ٹیکنیکل یا ڈیلر ڈیپارٹمنٹ میں ماہرین سے رابطہ کرتے ہیں
    • آپ کا پن کوڈ اس وقت استعمال ہوتا ہے کہ جب آپ رقم نکلوانے کی درخواست کرتے ہیں
  • آپ اپنے اکاونٹ میں پہلی مرتبہ رقم جمع کروانے کے بعد فاریکس مارکیٹ میں تجارتی عمل شروع کرسکتے ہیں - آپ کو یہ کرنا ہوتا ہے 30 ایام کے اندر اندر اندراج کے بعد اور کم ازکم جمع جاسکتی رقم ہے $1.
  • آب آپ شروع کرسکتے ہیں تجارتی ٹرمینل اپنے کمپیوٹر ، ٹیبلٹ یا سمارٹ فون پر اور شروع کرسکتے ہیں لائیو تجارت

آپ فاریکس اکاونٹ کے حوالے سے ابھی بھی مخمصہ کا شکار ہیں تو جانیں ہمارے ساتھ کام کرنے کے مزید اور کچھ فوائد

  • انسٹا فاریکس جانی جاتی ہے عالمی معیار کی بروکیج کمپنی کے;
  • آج 7 000 000 سے ذائد تاجران انسٹا فاریکس کا انتحاب کئے ہوئے ہیں
  • ہماری تجارتی شرائط فاریکس مارکیٹ کے ہر تاجر کے لئے بہترین ہیں
  • ہم اپنے صارفین کو کم از کم رقم کے ساتھ تجارت کا موقع فراہم کرتے ہیں یعنی کے سینٹ اکاونٹس ;
  • ہم نے بنائی کے جدید اور کار آمد سروس جو کہ استعمال میں آسان ہیں تاکہ تجارتی عمل کو مزید بہتر اور آسان بناسکے
  • ہم آپ کو سیکھائیں گے کہ تجارتی پلیٹ فارم میں کام کس طرح کریں ، آڈر کس طرح لگائیں اور کامیاب تجارتی حکمت عملی وغیرہ کس طرح بنائیں
  • ہم آپ کو مہیاء کریں گے تمام ضروری اطلاعات اور معلومات;
  • ہمارے آن لائن چارٹ مشتعمل ہیں کئی اضافی ٹولز پر جو کہ جس حد تک ممکن ہو ٹیکنیکل تجزیات کو آسان اور جامع بناتے ہیں
  • ہمارے تمام تاجران قطع نظر اپنے تجارتی تجربہ کے حصہ لے سکتے ہیں مختلف مقابلہ جات اور مہمات جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے باقاعدہ منعقد کئے جاتے ہیں

انسٹینٹ ٹریڈنگ لیمیٹڈ۔ عوامی پیشکش کا معاہدہ


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.