یہ بھی دیکھیں
انسٹا فاریکس میں تاجروں کے اعتماد کی بحالی میں سرفہرست
موجودہ دورمیں بغیر کسی غیر ضروری تمہید کے فارن ایکسینج ما رکیٹ کو چند حرو ف میں پیش کیا جا سکتا ہے۔بڑھتی ہو ئی ’ترقی کرتی ہو ئی ’وسیع حجم ’ایسے چند حروف ہیں کہ جو مارکیٹ کو موئثر انداز میں بیان کرسکتے ہیں۔مختلف معاسی بحرانو ں میں یہ مارکیٹ مستحکم دیکھائی دیتی ہے۔جس کی وجہ سرمایہ کاری کا رجحان اور مؤثر انتظامی معالات چند ایسی چیزیں ہیں جو کہ اس کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ان تمام عناصر کی ہی وجہ سے فاریکس ایسا شعبہ ہے کہ جس کی بدولت ترقی کے امکانات میں اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔بہت سی کمپنیا ں کچھ خاص سہولتوں کے جانا ہے جیسے تعلیمی کو رس ’ایکسپرٹ ایڈوایزر ’فاریکس میلو ں پر سیل کا انعقاد’ وغیرہ شامل ہیں۔بہرحال ایک عام سے کمپنی مارکیٹ میں ایک مقام حاصل کرلیتی ہے۔لیکن اعلی اور قائدانہ کردار صرف اچھی اور قابل مینجمنٹ ہی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
فاریکس کی درجہ بندی کے لئے اور فاریکس بروکر بننے کے لئے کسی بھی سرچ انجن میں دیکھیں تو بہت سی کمپنیاں وہاں نظر آتی ہیں۔لیکن صرف 15-20 کمپنیاں ہی ایسی ہو تی ہیں کہ جس کی مارکیٹ میں ایک ساکھ ہو تی ہے۔باقی اتنی مستحکم نہیں ہو تیں۔
ایک محاور ہ نہت مشہور ہے کہ بغیر محنت کے کو ئی میٹھا نہیں ہے ۔۔محتثر ا یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہانسٹا فاریکس نے فاریکس مارکیٹ میں واقعی ایک تہلکہ مچا رکھاہے جس کے 100000 سے ذائد کسٹمر اور 140 سے ذائد رابطہ دفاتر ہیں جو کہ دنیا کے بیس ممالک میں اپنا کا م جاری رکھے ہو ئے ہیں۔آج انسٹا فاریکس ایشیاء کی سر کردہ فاریکس کمپنی ہے کہ جس کا اقرار عالمی معاشی ادارے نے حال ہی میں کیا ہے۔
فاریکس بروکر کے لئے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ وہ کس طرح اپنے لئے شراکت دار اور دنیا بھر میں اپنے رابطہ دفاتر تیار کئے جا سکتے ہیں ۔اور انسٹا فاریکس نے یہ کام انتہائی عمدہ انداز میں انجام دیا۔انسٹا فاریکس کے شراکت داروں کی اوسط آمدن 3000$ تک ہے۔اور اس کے رابطہ دفاتر کی تعداد 20 ممالک میں 140تک ہے۔انسٹا فاریکس کے چھ شراکت داری کے پروگرام ہیں ۔اانسٹا فاریکس کا ایک تعلیمی پروگرام بھی ہے۔جو کہ انسٹا فاریکس کی بنیادی کاموں کے علاوہ ایک کا م ہے
فاریکس مارکیٹ میں کام کے لئے ماحول بہت تیز ہوتا ہے یعنی ایک چھوٹا تاجر بھی قلیل مدت میں بڑے تاجروں کی فہرست میں شامل ہو سکتاہے۔لیکن اس کے لئے کام میں لگن اور دلجمعی بہت ضروری ہے۔اب وہ وقت گزر گیا کہ جب کو ئی بھی تاجر اپنی قسمت اپنانے کے لئے کسی بھی بروکر کا رخ کر لیتا تھا ۔آج آپ کو ایک مستحکم اور منجا ہو ا بروکر ردکار ہو تاہے۔
موجودہ مارکیٹ لیڈرم پر نظر تو آپ ان کو تین درجات میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ تاجروں کے لئے مہنگا (بنک کا فاریکس شعبہ)’طویل مدت سے مارکیٹ میں مو جو د کمپنیاں جو کہ بھر پو ر ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں ۔اور ایک وہ قسم کے جو جدت پسندی پر بنیاد کرتی ہیں۔اور اسی تیسری قسم کی ایک بہترین مثال انسٹا فاریکس ہے۔دوسال کے دورانیے میں انسٹا فاریکس نے مارکیٹ میں اچھی طرح سے اپنے پنجے گاڑھ لئے ہیں۔اور یہ تیسری ابھرتی ہو ئی کمپنی کی ایک اہم مثال انسٹافاریکس ہے۔آج انسٹا فاریکس کے 200 000 سے ذائد تاجر اور 80 سے ذائدممالک میں ا س کے دفاتر موجو د ہیں۔اور اس کے سالانہ مقابلہ جات کی مد میں دیئے جانے والے انعامات کی کل مالیت 300 000$ سے ذائد بنتی ہے۔ .
انسٹا فاریکس کمپنی صرف ایک بروکر ہی نہیں بلکہ یہ ایک مستحکم کمپنیوں پر مشتعمل گروپ ہے جو کہ فاریکس کے پہلو وں پر دسترس رکھتی ہے یعنی مالیات ’انویسٹر ’تجارت ’تعلیم ’معلومات ’تیکنالوجی’ اور میڈیا شامل ہیں۔
اس تمام کے نتیجے میں انسٹا فاریکس مارکیٹ لیڈر ہے۔ایک دفعہ اگر آپ نے اس کے ساتھ کام کا آغاذ کر لیا تو آپ کبھی اپنا ختم نہیں کریں گے۔
عالمی معاشی جریدہ جون 2010
Back