اس کورس سے کون مستفید ہو سکتا ہے ؟
اس کورس کا مطالعہ کب کیا جائے ؟
- آپ ٹیکنیکل اور فنڈامینٹل تجزیات کے حوالے سے تفصیلی معلومات حاصل کرسکتے ہیں جو کہ تمام تاجران کے لئے ضروری ہے کہ وہ قیمتوں کے اتار چڑھاو کے حوالے سے پیش گوئی کر سکیں
- آپ سیکھ سکتے ہیں کہ آن لائن تجارت کس طرح کی جائے میٹا ٹریڈر 4جو کہ سب سے معروف اور آسان تجارتی پلیٹ فارم ہے;
- آپ کو تجارت کرنے کے ہدایات فراہم کی جائیں گی
- آپ مارکیٹ کی نفسیات کے حوالے سے جان سکیں گے اور یہ جان سکیں گے کہ مارکیٹ میں شرکاء کس طرح سے کام کرتے ہیں اور آپ کو تجارتی رویہ کے حوالے سے بھی ہدایات لے سکیں گے
اس تمام کے علاوہ یہ کورس آپ کو یہ بتائے گا کہ آپ کس طرح سے اپنے طور پر ہی ایک بہترین تجارتی فیصلہ کر سکتے ہیں - جونہی آپ یہ کورس مکمل کر لیں گے تو آپ فاریکس مارکیٹ کی صورتحال کا تجزیہ کرنے کے قابل ہو جائیں گے اور بغیر کسی کی مدد کے خود سے تجارت کر سکیں گے
یہ کورس کن کی جانب سے تیار کیا گیا ہے
اہم بات یہ ہے کہ یہ کورس انسٹا فاریکس کے ماہرین اور ریٹیل سرمایہ کاروں کی جانب سے تیار کیا گیا ہے - جس کے آسان زبان اور اصطلاحات کا استعمال کیا گیا ہے - تیار کرنے والوں سے احتیاط کرتے ہوئے اس کورس کو تیار کیا ہے جو کہ پیچیدہ معاملات کو با آسانی سمجھانے کے لئے تیار کیا جائے گا تھیوری کو پریکٹیکلز اور چارٹس کی مدد سے سمجھایا گیا ہے
یہ کورس کس طرح حاصل کیا جائے ؟
آپ کسی خاص کوشش کے بغیر ہی یہ کورس حاصل کریں گے
آپ کو صرف کرنا یہ ہے کہ
- Open a live trading account;
- Fill in two fields in the registration form on this web page: the number of your trading account and trader’s password. These details were sent to you in the email when you opened an account with InstaTrade.
یہی سب کچھ ہے
اس آرکائیو میں نئے تاجران کے لئے تمام ضروری معلومات موجود ہیں جو کہ خود کار طریقہ سے ڈاون ہو جاتی ہیں
نئے تاجران کے لئے فاریکس لرنگ کورس کے مندرجات
لیکچر 1: تعارف
لیکچر 2: میٹا ٹریڈر 4 کی بنیاد پر میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم کا لین دین
لیکچر 3: ٹرینڈز کی اقسام ، چارٹس کی اقسام ، فارمیشن کے قواعد - بُلز اینڈ بئیرز سپیکولیشنز
لیکچر 4: ایکسینج ایگریمنٹ کی اقسال - ایکسینج کے ریٹ
لیکچر 5: فاریکس مارکیٹ میں مارجن تجارت
لیکچر 6: ڈیل کھولنے کا طریقہ کار
لیکچر 7: ٹیکنیکل تجزیات کا تعارف - ڈاو تھیوری
لیکچر 8: رجحان کے تجزیات
لیکچر 9: گرافیکل پیٹرن تجزیات
لیکچر 10: کینڈل سٹک تجزیات
لیکچر 11: ویوو تجزیات - ایلیٹ ویوو کے اصول
لیکچر 12: حسابی تجزیات
لیکچر 13: فارن ایکسینج مارکیٹ کے ٹیکنیکل تجزیات
لیکچر 14: تجارت سسٹم
لیکچر 15: رسک مینجمنٹ
لیکچر 16: تجارتی نفسیات
براہ کرم ذیل میں دیا گیا فارم مکمل کریں تاکہ آپ انسٹا فاریکس کی جانب سے کورس حاصل کرسکیں
اندراج
اس لرنگ کورس میں فاریکس مارکیٹ کے حوالے سے جامع معلومات درج ہیں جو کہ انسٹا فاریکس میں کامیاب تجارت کے لئے درکار ہیں
* اگر آپ کا اس لرنگ کورس کے حوالے سے کوئی سوال تو بلا جھجک کسٹمر سپورٹ سے بذریعہ ای میل رابطہ کریں pk.support@mail.instaforex.com.